اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکہ سنا گیا ہے

تہران، ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکہ سنا گیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ سمنان کے صنعتی قصبے میں سناگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیارے کے ساؤنڈ بیریئر ٹوٹنے سے زوردار آواز سنی گئی تھی، بہرحال ایرانی میڈیا نے واضح کیا کہ تحقیقات کے بعد حکام نے بتایا کہ صنعتی علاقے سے کوئی دھماکا دھواں نہیں دیکھا گیا۔

latest urdu news