اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ذکا اشرف نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کوقرار دیا ہے۔

سابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے 20 جنوری کو اپنا استعفیٰ لکھا تھا۔

خیال رہے کہ 19 جنوری کو پی سی بی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

latest urdu news

واضح رہے کہ 22 جنوری پیر کو نگران وزیراعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی کا ممبر بورڈ آف گورنر بھی تعینات کیا ہے۔