اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاگل شخص نے خاتون کو قتل کر دیا

کراچی، سرجانی ٹاؤن میں سڑک پر گھومنے والے پاگل شخص نے راہگیر خاتون کو گیتی کا وار کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق خاتون گلی سے گزر رہی تھی کہ علاقے میں گھومنے والے مستانے شخص نے نامعلوم وجہ کی بنا پر گیتی کا وار کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

latest urdu news

گیتی کے وار سے خاتون ہلاک ہوگئی، ایس ایچ او سرجانی ٹاؤں راؤ ناظم نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 52 سالہ ہمتی زوجہ جیوا کے نام سے کی گئی۔

پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔