اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علیم خان کا پی ٹی آئی امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ؟

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے پی ٹی آئی امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔

آئی پی پی کے صدر علیم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کاوعدہ کیا ہے تاہم علیم خان نے ان امیدواروں کے نام بتانے سے گریز کیا۔

latest urdu news

علیم خان کا کہنا تھا کہ بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، کئی پرانے دوست ہیں ان سے تعلق رہا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہونے ہیں جس کیلئے سیاسی جماعتوں کی مہم جاری ہے۔