اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کے جو شکار ہیں وہ روبوٹ بن چکے ہیں، احسن اقبال

لاہور، ن لیگی قیادت احسن اقبال نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے جو شکار ہیں وہ روبوٹ بن چکے ہیں۔

احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کے جو شکار ہیں وہ نہ سن سکتے ہیں اور نہ وہ سمجھ سکتے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ 2013 میں جب ہمیں ملک ملا تب بجلی نہیں تھی، دہشتگردی تھی، ہم نے دہشتگردی، مہنگائی اور بیروزگاری کو شکست دی تھی۔

latest urdu news

احسن اقبال کا دعویٰ تھا کہ مسلم لیگ (ن) ایک بار پھر پاکستان کو بچائے گی، الیکشن جیتنے کے بعد انکی جماعت ملک میں بجلی سستی کر دے گی، غریب کیلئے روٹی سستی کر دیں گے تاکہ خوشحالی آئے، جولوگ پاکستان تحریک انصاف سے نکل آئے ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں۔