اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ڈی آئی خان، چیک اپ پوسٹ حملے میں 1 سیکیورٹی اہلکار شہید

ڈی آئی خان، ابا شہید چیک اپ پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔

ڈی ایس پی حافظ عدنان نے بتایا کہ گزشتہ رات دہشتگردوں نے ابا شہید چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس پر کوئیک رسپانس فورس نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔

latest urdu news

ڈی ایس پی کے مطابق جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہو گئے تاہم اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کوئیک رسپانس فورس کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں گولیوں کی زد میں آکر کھیتوں میں کام کرنیوالے 2 مزدور جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔