اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

زرتاج گل نئی مصیبت میں پھنس گئی

لاہور، پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر موسمیات زرتاج گل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گل کو طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 جنوری کو پیش ہونے کاحکم دیدیا۔

اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے ہمراہ انکے شوہر اور دیگر افراد کو بھی طلب کیا ہے، واضح رہے کہ زرتاج گل کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کمیشن لینے کے الزامات عائد ہیں۔

latest urdu news