اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے 4 امیدوار الیکشن سے دستبردار

نارروال، پی ٹی آئی صوبائی حلقوں کے 4 امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے چاروں امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں لیکن پارٹی نے انہیں ٹکٹ نہیں دیا۔

latest urdu news

نارووال میں پریس کانفرنس میں امیدواروں نے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر آنے کے باوجود ہمیں پی ٹی آئی کی حمایت حاصل نہیں، 8 فروری کے الیکشن سے مکمل لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی کیطرف سے پی پی 56 پر عارف خان، پی پی 57 پر سجاد مہیس، پی پی 58 سے افضال مہیس اور پی پی 56 سے قاسم خان جلالی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔