اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عدالت کا الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم

عدالت نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے معاملے پر سماعت ہوئی۔

جبران ناصر ایڈووکیٹ نے اس معاملے میں سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

latest urdu news

عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین سے 29 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔