اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم کی این اے 230 پر کسی بھی امیدوار کی حمایت کی تردید

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی کے حلقے این اے 230 پر کسی بھی امیدوار کی حمایت کی تردید کر دی۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ این اے 230 پر کسی امیدوار کی حمایت نہیں کی۔

این اے 230 پر ایم کیو ایم کا امیدوار نہیں تو دستبرداری کا سوال پیدا نہیں ہوتا، ایم کیو ایم پاکستان شدت پسندی کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔

latest urdu news