اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دانیال عزیز نے احسن اقبال پر ایک اور الزام لگا دیا

اسلام آباد، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) نے این اے 76 نارووال میں قبل از انتخابات مبینہ دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔

دانیال عزیز نے مقامی انتظامیہ کیخلاف درخواست جمع کرائی جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ انتظامیہ (ن) لیگ کے امیدوار احسن اقبال کے ایما پر میرے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہی ہیں، ہمیں انتخابات میں حصہ لینے کیلئے یکساں مواقع فراہم کئے جائیں۔

latest urdu news

دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ میرے سپورٹرز کے کاروبار اور انتخابی مہم میں شامل گاڑیوں کو ضبط کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن انتظامیہ کی کارروائیوں کا نوٹس لیکر کارروائی کرے۔