اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی۔

اس کمی کے بعد سونے کی کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 1200روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 83 ہزار 3 سو روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، چاندی کی قیمت میں استحکام رہا۔

latest urdu news