اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر میں دستی بم حملہ

کوئٹہ، الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کر دی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان الیکشن کمیشن کے دفتر کے اندر بم پھینک کر فرار ہوئے اور اس دوران فائرنگ بھی کرتے رہے۔

latest urdu news

پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ تربیت میں ہونے والے دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اس سے قبل سامنے آنے والی اطلاعات میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کا بتایا گیا تھا۔