اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بغاوت کیس: فواد چوہدری کی ضمانت کنفرم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بغاوت کیس میں فواد چوہدری کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج نے کیس کی سماعت کی، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

وکیل فیصل چوہدری نے عدالت میں استدعا کی کہ انکے بھائی فواد چوہدری کی ضمانت کنفرم کردیں۔

latest urdu news

لاؤڈ سپیکر کا الزام ہے، تمام دفعات قابل ضمانت ہیں، جج نے ریمارکس دیے کہ فواد چوہدری شامل تفتیش ہو چکے ہیں اور ساتھ ہی فواد چوہدری کی تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں ضمانت کنفرم کردی۔