اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو انتخابات لڑنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کو انتخابات لڑنے کی اجازت دیدی۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق نے این اے 49 اٹک سے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔

latest urdu news

لاہور ہائیکورٹ طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئے تھے جس کے بعد طاہر صادق نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔