اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کی توجہ ذاتی شہرت پر تھی نہ کی گورننس پر، نگران وزیراعظم

اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ عمران خان کی زیادہ توجہ ذاتی شہرت پر تھی نہ کی گڈ گورننس پر، عمران خان کی گورننس کے معاملات میں دلچسپی نظر نہیں آرہی تھی۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن صاف و شفاف ہوں گے، ماضی میں بھی شفافیت پر سوالات اٹھتے رہے ہیں لیکن کروڑوں ووٹرز کو مینیج نہیں کیا جاسکتا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ موجود ہے۔

latest urdu news

9 مئی ملزمان کے واقعات کی کافی حد تک تحقیقات ہو چکی ہے، نئی حکومت آنے کے بعد سزائیں ہوتی نظر آئیں گی، ایک سوال پر نگران وزیراعظم نے کہا کہ آئین میں 5 سال کو وجود حکومت کا نہیں پارلیمان کا ہے۔