اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ووٹر پی ٹی آئی کا ہی نام لیتے ہیں انہیں روکنا مشکل ہے، جاوید ہاشمی

ملتان، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اب الیکشن یک طرفہ ہو گیا ہے، ووٹر تحریک انصاف کا ہی نام لیتے ہیں انہیں روکنا مشکل ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے انتخابی نشانات ووٹر کو یاد ہوگئے ہیں اس لیے ووٹ کہیں نہیں جائے گا ورکرز کنونشن گھر کے اندر تھا اور جاوید ہاشمی نے کہا کہ پولیس نے کنونشن سے 70افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

latest urdu news

جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملتان میں ضمنی الیکشن علی موسیٰ گیلانی جیتے تھے ہم سب انکےساتھ تھے، ایک لاکھ 10 ہزار ووٹ تین گروپوں میں تقسیم ہو چکے، اگر ووٹ تقسیم ہوجاتے ہیں تو آج موسیٰ گیلانی تیسرے چوتھے نمبر پر کھڑے ہوں گے۔