اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد، سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو پی پی 32 گجرات سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی زیر سربراہی میں تین رکنی بین نے چوہدری پرویزالٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔

عدالت نے پرویز الٰہی کا نام اور انتخابی نشان بیلٹ پیپرز پر چھاپنے کا بھی حکم دیدیا۔

latest urdu news

سپریم کورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو صرف پی پی 32 گجرات سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے پرویزالٰہی کا نام اور انتخابی نشان بیلٹ پیپرز پر چھاپنے کا بھی حکم دیدیا۔