اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 127 پیپلزپارٹی کی وکٹ گرا دی۔

میاں طارق عزیز نے اپنے بیٹوں سمیت پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔

باپ بیٹوں نے ساتھیوں سمیت این اے 127 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطا تارڑ سے ملاقات میں شمولیت اور بھرپور حمایت کااعلان کیا۔

latest urdu news

میاں طارق عزیز پیپلزپارٹی کی طرف سے حلقہ این اے 127 کے ذیلی حلقے سے 2013 اور 2018 میں پنجاب اسمبلی کے حلقے کا الیکشن لڑ چکے ہیں۔