اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,433FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی

امریکہ میں پہلی مرتبہ مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیدی گئی۔

امریکی ریاست الاباما میں قتل کے مجرم کو نائٹروجن کے ذریعے موت کی سزا سنا دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق مجرم کے پہنے ماسک میں نائٹروجن گیس چھوڑی گئی، اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ 40 منٹ سے بھی کم وقت میں اسمتھ کو مردہ قرار دےدیا گیا۔

latest urdu news

اسمتھ کو 1989 میں اہلیہ کے قتل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔

خیال رہے کہ امریکی ریاستوں الاباما، اوکلاہاما اور مسی سپی میں نائٹروجن گیس سے سزائے موت کی منظوری دی گئی ہے جبکہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے نائٹروجن گیس سے سزائے موت کو غیر انسانی فعل قرار دیاہے۔