اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ریٹائرڈ ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد، مستعفیٰ یا ریٹائرڈ ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے اور فوجی عدالتوں کو سویلین کے ٹرائل سے روکنے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہوگی۔

سپریم کورٹ میں مستعفیٰ یا ریٹائرڈ ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے کیلئے وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

latest urdu news

جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 3 رکنی بینچ آئندہ ہفتے حکومتی اپیل پر سماعت کرے گا، دوسری جانب سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کو سویلین کے ٹرائل سے روکنے کیخلاف اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔