اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

قتل کے ملزم کو دبئی سے واپسی پر گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی، قتل کے ملزم کو دبئی سے واپس پہنچتے ہی کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کی جس میں دبئی سے واپس آنے والے ایک ملزم محمد عمر کو گرفتار کرلیا گیا۔

latest urdu news

ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل ہے، ملزم کیخلاف پنجاب کے کینٹ راولپنڈی پولیس اسٹیشن میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم نجی ایئر لائن کی پرواز سے وطن واپس پہنچا تھا جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔