اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹریفک کے مختلف حادثات میں نوجوان جاں بحق، 5 افراد شدید زخمی

اوکاڑہ، ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 5 کے قریب شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ٹریفک کا پہلا حادثہ ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کوٹکر مار دی جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

latest urdu news

دوسری جانب منچن آباد 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں، حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ہونیوالوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔