اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک عدم اعتماد: قاسم سوری اور صدر مملکت کے فیصلوں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے اور صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔

سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی قاسم سوری کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی اور صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

latest urdu news

جسٹس منصور علی شاہ سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آئندہ ہفتے نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔