اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈائریکٹر پی سی بی محمد حفیظ نے ٹیم کی ناقص کاکردگی کی وجہ بتا دی

لاہور، پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئر مین شاہ خاور سے ملاقات میں قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کی وجوہات بتائیں۔

لاہور میں پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیااور نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کی توجہ نہیں تھی، پاکستان کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بھی اقدامات پر تفصیلی بات کی۔

محمد حفیظ سے انکے کنٹریکٹ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

latest urdu news

ذرائع نے بتایا کہ محمد حفیظ کا کنٹریکٹ ختم ہو چکا ہے ، بورڈ نے محمد حفیظ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے گائیڈ لائنز کے بعد جلد از جلد آگاہ کرنے کا کہا ہے ، وزارت نے بورڈ کو طویل کنٹریکٹ دینے سے روک رکھا ہے۔