اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسلام آباد پولیس نے حکومت سے 30 کروڑ روپے مانگ لیے

اسلام آباد، وفاقی دارلحکومت کی پولیس نے حکومت سے الیکشن کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے۔

فنڈ سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں خرچ ہوگا، عام حالات میں چھوٹی، بڑی گاڑیوں کی ضرورت ہے، الیکشن میں یہ ڈیمانڈ بڑھ جاتی ہے۔

latest urdu news

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی، پولیس کا کہنا ہے کہ انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے سیف سٹی میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔