اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اے این پی کا استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا فیصلہ

لاہور، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

اے این پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان نے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں علیم خان اور انکے پینل کا بھرپور ساتھ دیں گے، دوسری جانب تحریک انصاف راوی ٹاؤن کے سابق صدر مبشر لال نے بھی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا، اسکے علاوہ ہزار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین بشیر احمد نے بھی علیم خان سے ملاقات کرتے ہوئے انکی حمایت کا اعلان کردیا۔

latest urdu news

وکلا کے وفد نے بھی عبد العلیم خان سے ملاقات کرتے ہوئے این اے 117 میں ساتھ دینے کا اعلان کیا۔