اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حلقہ این اے 80 سے پی ٹی آئی کے امیدوار گرفتار

گوجرانوالہ، حلقہ این اے 80 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لالہ اسداللہ پاپا کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما لالہ اسد اللہ پاپا کے بیٹے نے انکی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔

پولیس نے لالہ اسد اللہ پاپا کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

latest urdu news

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما لالہ اسداللہ پاپا کی گرفتاری کارنر میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے عمل میں آئی، لالہ اسداللہ پاپا 9 مئی کے متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔