اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

احتساب عدالت کے جج نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لی۔

ذرائع کے مطابق قانون نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست اب تک منظور نہیں کی۔

جج محمد بشیر کی عدالت میں عمران خان کیخلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز زیر سماعت ہیں۔

latest urdu news

جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک رخصت کی درخواست دائرکی تھی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر رواں سال 14 مارچ کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

احتساب عدالت کے جج نے طبیعت کی ناسازی کے باعث وزارت قانون کو رخصت کیلئے خط لکھا تھا تاہم اب اطلاعات ہیں کہ جج محمد بشیر نے رخصت کی درخواست واپس لے لی ہے۔