اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مونس الٰہی کی عدلیہ مخالف بیان پر انکوائری شروع

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما مونس الٰہی کی عدلیہ کیخلاف بیان پر انکوائری شروع کر دی گئی۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مونس الٰہی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عدم پیشی پر یہ سمجھا جائے گا کہ دفاع میں بیان کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے، ریاست ریکارڈ پر موجود شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کرسکتی ہے۔

latest urdu news

ایف آئی نے بتایا کہ مونس الٰہی نے 15 جنوری سوشل میڈیا پر عدلیہ کیخلاف بیان جاری کیا تھا۔