اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اللہ نے حکومت دی تو منشور پر پورا عمل کریں گے، نواز شریف

لاہور، قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے حکومت دی تو منشور پر پورا عمل کریں گے۔

پارٹی کا انتخابی منشور پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ یہ منشور بہت محنت سے تیار ہوا ہے، اللہ نے حکومت دی تو منشور پر پورا عمل کریں گے۔

latest urdu news

نوازشریف کا کہنا تھا کہ کسی سے گلہ شکوہ نہیں کرنا چاہتا، آج مستقبل کی بات کرنے آ یا تھا، گزشتہ حکومت میں آپ نے ایک شخص کو دیکھا، کبھی بھی وہ نہ کرتا جو پچھلی حکومت نے کیا، اس سے پہلے پی پی کی حکومت رہی، ہمارے انکے ساتھ بہت سے مسائل تھے، ہم نے چار آف ڈیموکریسی پر دستخط کئے۔