اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی، سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے کے بعد 2050 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے کیساتھ 2 لاکھ 400 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے ہوگئی۔