اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا، سونے کی دس گرام قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی۔

latest urdu news