اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما طاہر صادق کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

 

اسلام آباد، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر صادق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

عدالت نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی مستردکرنے کیخلاف اپیل منظور کرلی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر پی ٹی آئی کا اعتماد – گل بخشالوی

دوران سماعت اعتراض کنندہ نے کہا مجھے تو معلوم ہی نہیں ہے کہ میری جانب سے کوئی اعتراض دائر ہوا ہے، جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے اعتراض ہی نہیں کیا توکاغذات کیسے مسترد ہوگئے ؟

عدالت نے متعلقہ ریٹرننگ افسر کو انتخاب کے بعد طلب کرلیا۔