اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن کا کراچی میں جھگڑے اور صوابی میں پوسٹل بیلٹ چھینے جانے کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے کراچی میں سیاسی جماعتوں میں جھگڑے اورصوابی میں پوسٹل بیلٹ چھینے جانے کا نوٹس لے لیا۔

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان جھنڈا لگانے کے تنازع پر فائرنگ اور خیبرپختونخواہ کے ضلع صوابی میں پوسٹل بیلٹ چھینے جانے کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔

پولیس کا صوابی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،5اشتہاریوں سمیت40افراد گرفتار

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن نے متعلقہ چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹس طلب کرلی ہے۔