اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 فروری شیر کے شکار کا دن ہو گا،پلوشہ خان

لاہور، پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری شیر کے شکار کا دن ہو گا۔

ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ نواز شریف اقتدار میں آکر اداروں کی نجکاری کرکے بیروزگاری کا طوفان لاتے ہیں، اسحاق ڈار خود تباہی نہیں کرتے بلکہ نواز شریف کی ہدایات پر کرتے ہیں۔

پیپلزپارٹی پنجاب فارغ، کائرہ ، افضل ندیم چن، شوکت بسرا، شہاب الدین کا عمران خان سے رابطہ

پلوشہ خان نے کہا کہ نواز شریف نے 2013ء کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی کوشش کی۔