اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قیدیوں کے لباس الاٹ کر دیئے گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قیدیوں کے لباس الاٹ کر دیئے گئے۔

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قیدیوں کے دو، دو لباس فراہم کئے گئے ہیں، ایک لباس میلا ہونے پر دوسرا پہنایا جائے گا اور پہلا دھلوانے کیلئے بھجوایا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10 ، 10 سال قید کیسزا سنائی گئی ہے۔

عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی

اڈیالہ جیل حکام نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد عمران خا ن اور شاہ محمود قریشی کو جیل کے لباس الاٹ کئے۔