اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پی ٹی آئی دور میں کرپشن بڑھی،شہباز شریف

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن بڑھی، ہمار ے دور میں کم ہوئی۔

نجی چینل کے مطابق لاہور کے جلسے سے خطاب کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کامیاب کرائیں گے تو ہسپتالوں میں غریب عوام کو فیس نہیں دینی پڑے گی، نوجوانوں کو روزگار ملیں گے۔

گیس و بجلی کی ذمہ داری صوبے لے لیں، وفاق کنگال و بیروزگار ہے؟شاہد خاقان

بلاول بھٹو کانام لئے بغیر کہا کہ ایک مہربان ہمیں کہتے ہیں ہم سے مناظرہ کرلو، وہ پنجاب میں عوام کو دی گئی سہولیات 1 مرتبہ دیکھ لیں، انکے صوبے میں تو لاکھوں بچوں کو سکول ہی میسر نہیں۔