اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

کوئٹہ، سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران زور دار دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی چینل کے مطابق دھماکہ سبی میں مین جناح روڈ پر ہوا جہاں سے سیاسی جماعت کی ریلی کے شرکاء گزر رہے تھے، سبی سمیت کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، ڈاکٹروں اور عملے کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئیں۔

کوئٹہ میں دھماکہ، 5 افراد شدید زخمی

بتایا گیا ہے کہ 4 زخمیوں کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں علاج جاری ہے، پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے، متاثرہ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی۔