اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کوئٹہ میں دھماکہ، 5 افراد شدید زخمی

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر اکرام اسپتال کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکہ میں زخمی ہونے والوں میں 3 بچے، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر شامل ہے۔

لکی مروت کے 2 تھانوں پر دہشتگردی کے حملے پسپا کر دیئے گئے ایس ایس پی آپریشن جواد طارق کے مطابق دھماکا خیز مواد کچرے میں رکھا گیا تھا۔

urdu breaking news

بچے کچرہ چن رہے تھے کہ دھماکا ہوا، سیکیورٹی لیپس نہیں، کچرہ کئی روز سے پڑا تھا، عام انتخابات 2024 سے متعلق سیکیورٹی الرٹ ہے۔