اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آزاد کشمیر کےوزیر کی گاڑی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

آزاد کشمیر کے وزیر سیاحت فہیم ربانی کی گاڑی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ امبور کے مقام پر پیش آیا جہاں وزیر سیاحت کی گاڑی اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوئی، پولیس نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

کار کی ٹکر سے 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں فہیم ربانی اور ڈرائیور معمولی زخمی ہوئے ہیں۔