اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کار کی ٹکر سے 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 4 موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گئے۔

افسوسناک حادثہ بدین کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا۔

حادثے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے، لاشوں کی شناخت کے بعد انہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

latest urdu news