اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان پر دباؤ ڈالنے کیلئے بشریٰ بی بی کو سزا دی گئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ توشہ خانہ کیس سے بشریٰ بی بی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

عمران خان پر دباؤ ڈالنے کیلئے بشریٰ بی بی کو سزا دی گئی ہے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا پر رد عمل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کریں گے، ہم نے 342 کے بیان میں کہا ہے کہ ہم گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا

وکیل کے ہوتے ہوئے جرح کی اجازت نہیں دی گئی، احتساب عدالت نے پاکستان کی تاریخ میں ایسا فیصلہ کبھی نہیں دیا اور یہ ظلم ہوا ہے۔