اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

صوبائی حکومت کا 5 فروری کو چھٹی کا اعلان

کراچی، حکومت سندھ نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ حکومت کیجانب سے یوم کشمیر 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، اس سےقبل وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر 5 فروری کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

پبلک سروس کمیشن کے 6 فروری کو ہونیوالے انٹرویو منسوخ

نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کو کشمیری شہدا کیلئے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔