اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کی سزا پر امریکہ کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق مقدمات کو دیکھ رہے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا پر ردعمل میں کہا کہ یہ پاکستانی عدالتوں کا معاملہ اور عدالت کی جانب سے دی گئی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق مقدمات کو دیکھ رہے ہیں، قانونی معاملات کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔

عمران خان کی 14 سال کی سزا 14 سیکنڈ میں ختم ہو جائے گی، وکیل سلمان صفدر

میتھیو ملر نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر مقدمات چلنا ایک قانونی معاملہ ہے اور پاکستان کے اندرونی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے۔