اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نجی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوں گے، 8 فروری بروز جمعرات کو عام تعطیل ہوگی، الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی۔

انتخابی نشان”مور“ کی درخواست خارج، پرویز الٰہی کو گدھا گاڑی کا نشان الاٹ