اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی برسراقتدار آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی، آصفہ بھٹو

سانگھڑ، آصفہ بھٹہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی برسراقتدار آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی پارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں خاندانوں کی کفالت کی، پیپلزپارٹی کے منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر کے ذریعے 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے۔

الیکشن کمیشن کا الیکشن ہر صورت 8 فروری کو کرانے کا فیصلہ

آصفہ بھٹو نے کہا کہ غریبوں کو کچی آبادی کے مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے، سانگھڑ میں NICVD بنائی جائے گی، پیپلزپارٹی کا نشان تیز ہے، 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر امیدواروں کو کامیاب کرائیں۔