اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

حیدر آباد، جماعت اسلامی کے نائب امیر معراج الہدیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ فوری لیا جائے۔

رہنما جماعت اسلامی معراج الہدیٰ صدیقی نے حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا عمل کی مذمت کرتے ہیں۔

پیپلزپارٹی برسراقتدار آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی، آصفہ بھٹو

عوام پر 50 ارب کا بھاری بوجھ ڈالنا نگران حکومت کی جانب سے پی ڈی ایم حکومت کی اندھی تقلید ہے، ملک کا غریب طبقہ مہنگائی سے پہلے ہی شدید پریشان ہے۔