اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گر گئی

مردان، پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی رہنما عقیلہ سنبل الیکشن سے چند روز قبل پارٹی چھوڑ کر جمعیت علمائے اسلام (ف)میں شامل ہوگئیں۔

نجی چینل کے مطابق سابق صدر پیپلزپارٹی شعبہ خواتین عقیلہ سنبل نے مردان میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی چھوڑنے اور جے یوآئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

پیپلزپارٹی برسراقتدار آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی، آصفہ بھٹو

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی جہاں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی اپنی پارٹی میں آنے کے دعوے کرتی رہی ہے، الیکشن کے قریب اسکی پارٹی رہنما نے اس سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔