اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

مری اور گلیات میں شدید برف باری کے باعث پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پاکستان آرمی کے دستوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو مری کے مضافاتی علاقوں میں ریسکیو کیا گیا۔

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان آرمی ضرروی سامان کیساتھ سول انتظامیہ کے ہمراہ گزر گاہوں کو کلیئر کر رہے ہیں، شدید سردی کے باعث مشکلات میں گھرے افراد کو پاکستان آرمی کی جانب سے امدادی سامان بھی پہنچایا گیا، متعدد سیاحوں اور خاندانوں کو باحفاظت محفوظ مقامات تک منتقل کر دیاگیا ہے ۔